Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

نوجوان کا لانگ جمپ کا شاندارمظاہرہ، ویڈیو وائرل ہونے پربلاوا آگیا

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے...
شائع 03 اگست 2020 08:07pm

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے لانگ جمپ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

نوجوان نے 11 موٹر سائيکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگا کر سب کو دنگ کردیا۔

پاکستان اتھلیٹیکس فیڈریشن نے ویڈیو وائرل ہونے پر نوجوان آصف کو لاہور بلالیا۔ ٹرائلز لے کر تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

enter image description here