Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اورجاپانی وزیردفاع میں ٹیلی کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورجاپانی وزیردفاع کے درمیان...
شائع 06 اگست 2020 10:28pm

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورجاپانی وزیردفاع کے درمیان ویڈیوٹیلی کانفرنس ہوئی ہے ۔

جاپانی وزیر دفاع نے کورونا کوروکنے کی سرگرمیوں سےمتعلق آگاہ کیا ۔ٹیلی کانفرنس میں آرمی چیف نے پاکستان میں کی جانے والی حالیہ سرگرمیوں اور اقدامات کی وضاحت کی۔

جاپانی سفارتخانے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورجاپانی وزیردفاع کے درمیان ویڈیو ٹیلی کانفرنس ہوئی ۔ جس میں کورونا وبا سے نمٹنے کےلیے دونوں ممالک کے دفاعی شعبے کے کردارپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

جاپانی وزیر دفاع نے کورونا وائرس کو روکنے کی سرگرمیوں سےمتعلق آگاہ کیا ۔ آرمی چیف نے پاکستان میں کی جانے والی حالیہ سرگرمیوں اور اقدامات کی وضاحت کی ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div