Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

کراچی :بارش ، کئی علاقوں میں بجلی معطل

کراچی والوں کیلئے کے الیکٹرک کا نہ ختم ہونے والا درد سرہے۔ بارش...
شائع 06 اگست 2020 10:42pm

کراچی والوں کیلئے کے الیکٹرک کا نہ ختم ہونے والا درد سرہے۔

بارش شروع ہوتے ہی بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا،بیشتر علاقوں میں لوگوں کو ہمیشہ کی طرح طویل لوڈشیڈنگ کا عذاب بھگتنا پڑا،کئی علاقوں میں تاحال بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

گزشتہ رات بھی کراچی کے شہریوں نے جاگ کر گزاری تھی،بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہے۔

شہری سوال کرتے ہیں کہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے حکومتی دعوے کہاں گئے؟

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div