ایل او سی ، بھارتی فوج کی فائرنگ، شہید جوان سپرد خاک
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جوان...
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جوان عابد کو آبائی علاقے میں سپردخاک کردیا گیا۔
شہید عابد کا تعلق ضلع بٹگرام کے نواحی علاقے سے تھا۔
شہید کو پاک فوج اور پولیس کے جوانوں نے سلامی پیش کی اور قبر پر پھول چڑھائے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔