کلبھوشن کیلئےوکیل مقررکرنےکی درخواست پرسماعت کیلئےلارجربینچ تشکیل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھارتی جاسوس...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ 3ستمبر کو کلبھوشن یادیو کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پرسماعت کر ے گا۔
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بینچ کے دیگر ارکان میں شامل ہیں،3 ستمبر کو دن 2 بجے سماعت کا وقت مقرر کیا گیا ہے ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔