چیف جسٹس پاکستان کراچی پہنچ گئے،کل اہم مقدمات کی سماعت کریں گے
کراچی:چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کراچی پہنچ گئے،چیف جسٹس...
کراچی:چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کراچی پہنچ گئے،چیف جسٹس کل کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف سو زائد درخواستوں کی سماعت ہوگی ،صوبائی وزیر سعید غنی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت بھی کل ہوگی،سائن بورڈ گرنے کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت بھی کل ہوگی۔
بیبنچ میں شامل جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس سجاد علی شاہ بھی کراچی پہنچ گئے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔