'موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کےلئے شجرکاری مہم کوکامیاب بنانا ہے'

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کےلئے شجرکاری مہم کوکامیاب بنانا ہے۔
شائع 09 اگست 2020 07:13pm
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ- فائل فوٹو
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ- فائل فوٹو

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گرین اورکلین پاکستان کےلئے سب مل کرشجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لیں۔موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کےلئے شجرکاری مہم کو کامیاب بنانا ہے۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے شجرکاری سے متعلق ٹویٹ کیا ہے ۔جس میں انہوں نے کہا ہے کہ گرین اورکلین پاکستان کےلئے سب مل کر شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لیں۔شجر کاری مہم اپنی بقاء کےلئے ہے،آنے والی نسلوں کی بقاء کےلئے ہے۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کےلئے شجرکاری مہم کوکامیاب بنانا ہے۔