وزیر اعظم کی عثمان بزدار سےملاقات، صوبائی امور پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔
سیاحت اور دیگر شعبوں کو کھولنے کے بعد عمل درآمد کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا۔
مقبول ترین

اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔