کراچی میں خاتون نے تین بچوں سمیت خودکشی کرلی

ذرائع کے مطابق عاصمہ نامی خاتون کی خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
اپ ڈیٹ 12 اگست 2020 01:09am

کراچی کے علاقے گلشن حدید فیز ون میں ماں نے تین بچوں کو زہر دے دیا اور پھر خود بھی پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔آٹھ سالہ جویریہ، پانچ سالہ علیشہ اور تین سالہ باقر بھی جاں بحق ہوگئے۔ خاتون کے شوہرعابد علی نجی بینک میں افسرہیں۔

ذرائع کے مطابق عاصمہ نامی خاتون کی خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ خاتون کے شوہرعابد علی نجی بینک میں افسرہیں۔