Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
15 Shawwal 1445  

پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ایڈوانس طیارہ تباہ کئے جانے کی تصدیق

امریکہ نے بھارت کے منہ پر سچ کا طمانچہ دے مارا ہے، جو متصدقہ اور...
شائع 12 اگست 2020 10:13am

امریکہ نے بھارت کے منہ پر سچ کا طمانچہ دے مارا ہے، جو متصدقہ اور غیر جانبدار تفصیلات منظرِ عام پر آئی ہیں انہیں جھٹلانا بھارت کے بس سے باہر ہوگیا ہے۔

امریکہ کے پروفیشنل اسٹاف کی جانب سے چلائی جانے والی ویب سائٹ "F-16.net" نے حالیہ انکشاف کیا ہے 27 فروری 2019 کو آپریسن سوئفٹ ریٹارٹ کے دوران پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 بی بلاک 20 ایم ایل یو نے بھارتی ایڈوانس سُخوئی لڑاکا طیارے ایس یو-30 ایم کے آئی ائیر فریم نمبر 84606 کو نشانہ بنایا تھا۔

اسکرین گریب: F-16.net
اسکرین گریب: F-16.net

ویب سائٹ کے مطابق کومبیٹ ائیر پیٹرول کے دوران اسکوڈرن لیڈرن حسن صدیقی نے پاک فضائیہ کے کنٹرولرز کی ہدایت پر بھارت کے ای یو-30 ایک کے آئی کو نشانہ بنایا۔ پائلٹ نے ایک اے آئی ایم – 120 سی – 5 میزائل فائر کیا جو بھارتی سخوئی کی تباہی کا باعث بنا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div