Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

کامیاب نوجوان پروگرام عوام کی سہولت کیلئےہے، حفیظ شیخ

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کامیاب نوجوان پروگرام ...
شائع 12 اگست 2020 07:03pm

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کامیاب نوجوان پروگرام عوام کی سہولت کیلئےہے۔

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کامیاب نوجوان پروگرام عوام کی سہولت کیلئےہے۔

حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ پروگرام میں ابتک2ہزار190لوگوں کولون دیئےجاچکےہیں، پروگرام کےتحت ساڑھے7ہزارافراد کےلون کی منظوری ہوچکی۔

ان کا کہنا تھا کہ چھوٹی صنعتوں اورتاجروں کی حوصلہ افزائی چلینج ہے۔