Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

آرمی چیف جنرل باجوہ سے افغان سفیر کی ملاقات

افغان سفیرشکراللہ عاطف مشل نےجی ایچ کیوکادورہ کی ہے۔ آئی ایس پی...
شائع 12 اگست 2020 10:36pm

افغان سفیرشکراللہ عاطف مشل نےجی ایچ کیوکادورہ کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ سےافغان سفیرنے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان سفیرنےمفاہمتی عمل کی حمایت پرآرمی چیف کاشکریہ اداکیا۔

گزشتہ روز کور کمانڈرز کانفرنس میں افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت کو سراہا گیا تھا۔

جس کے بعد اب افغان سفیر نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔