کامیاب جوان پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کی منظوری

نوجوانوں کیلئےعالمی دن کے موقع پر بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔...
شائع 12 اگست 2020 11:39pm

نوجوانوں کیلئےعالمی دن کے موقع پر بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔

وزیراعظم نے نوجوانوں کیلئے کامیاب جوان پروگرام کا دائرہِ کار بڑھانے کی منظوری دے۔

وزیراعظم کہتے ہیں کہ نوجوانوں کو حقیقی تبدیلی اور معاشی ترقی میں کردار ادا کرنے کا موقع دیں گے۔

وزیراعظم کی ہدایت پر پروگرام کے تحت قرض کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا۔

واضح رہے نوجوانوں کو پہلے سے زیادہ آسان شرائط پر پانچ گنا زیادہ رقم مل سکے گی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے نوجوان ہماری سب سے بڑی طاقت اور قومی سرمایہ ہیں۔