پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 23 ماہی گیروں کو ریسکیوکرلیا
کراچی :پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے چرنا آئر لینڈ کے...
کراچی :پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے چرنا آئر لینڈ کے قریب الرضوانہ نامی لانچ کو پیش آنے والے حادثے کے بعد ریسکیو کارروائی کی،نیوی کی تیز رفتار کشتیوں نے 23 ماہی گرشوں کو ریسکیو کرلیا ۔
سمندر کی تز لہروں کے باعث چرنا آئر لینڈ کے قریب لانچ کو حادثہ ہوا، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز اور تیز رفتار کشتو ں نے ریسکیو آپریشن کیا، الرضوانہ نامی لانچ میں ناخدا سمیت 23ماہی گیر سوار تھے۔
حادثے کا شکار ہونے والی لانچ کے ماہی گیروں کو میر ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جوانوں نے ریسکیو کرکے ماہی گیروں کو کراچی فش ہاربر پہنچادیاگیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔