دریائے سوات پرتجاوزات کیخلاف آپریشن

سوات کے وادی کالام میں دریائے سوات پرتجاوزات کیخلاف آپریشن کیا...
شائع 13 اگست 2020 11:21pm

سوات کے وادی کالام میں دریائے سوات پرتجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا ۔

آپریشن کے دوران دریائے سوات پر بننے والے ہوٹلز اور دیگر تجاوزات مسمار کردیے گئے ۔

وادی کالام میں دریائے سوات پرتجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا ہے دریائےسوات پر بننے والے ہوٹلز اور دیگر تجاوزات مسمار کردیئے گئے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق کالام میں 29تجاوزات کو ہٹایا جائے گا۔