پاکستان ریلوے نے مزید5 ٹرینوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور:پاکستان ریلوے نے 17 اگست سے مزید 5 ٹرینوں کی بحالی کا...
شائع 14 اگست 2020 01:27pm

لاہور:پاکستان ریلوے نے 17 اگست سے مزید 5 ٹرینوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بحال کی جانے والی ٹرینوں میں ہزارہ ایکسپریس،فرید ایکسپریس، رحمان بابا ایکسپریس اپ اینڈ ڈاؤن شامل ہیں۔

ان کے علاوہ بدرایکسپریس اور موہنجو داڑو پیسنجر اپ اینڈ ٹاؤن ٹرین بھی 17 اگست سے دوبارہ چلنا شروع ہوجائےگی۔