شہباز شریف پر اے پی سی کی تاریخ دینے پر زور

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ مانتے ہیں شہباز...
شائع 15 اگست 2020 11:00pm

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ مانتے ہیں شہباز شریف کینسر سروائیور ہیں لیکن کچھ معاملات میں خطرات سائیڈ پر رکھ کر آگے بڑھنا ہوتا ہے ۔

یہ گفتگوانہوں نے آج نیوز کے پرگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں کی۔

شرمیلا فاروقی کاکہنا تھا کہ شہباز شریف نے اے پی سی کی تاریخ نہ دی تو ہم اے سی بلا کر انہیں شرکت کی دعوت دیں گے ۔

شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ مانتے ہیں شہباز شریف کینسر سروائیور ہیں، کچھ معاملات میں خطرات سائیڈپررکھ کرآگے بڑھنا ہوتاہے۔