وزیراعلی پنجاب کا رحیم یارخان میں5سالہ بچے کےقتل کےواقعے کانوٹس

لاہور:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یارخان میں5سالہ...
اپ ڈیٹ 16 اگست 2020 12:56pm

لاہور:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یارخان میں5سالہ بچےکےقتل کےواقعے کانوٹس لے لیا۔

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او بہاولپور سے 5سالہ بچےکےقتل کےواقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کوجلدقانون کی گرفت میں لایا جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ غمزدہ خاندان کوہرصورت انصاف فراہم کیاجائے۔