چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نےگوادر کی ویڈیو جاری کردی
عاصم باجوہ کی جانب سے ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کی گئی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے گوادر کی ویڈیو جاری کردی۔
عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹرپیغام میں کہا کہ گوادر میں یوم آزادی کی تقریبات میں بھرپور جوش و جذبہ دیکھنے میں آیا۔گوادر کے عوام کو جوش و خروش دیدنی تھا،بدلتے ہوئے گوادر کو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔
یوم آزادی کے موقع پر گوادر میں قائد اعظم اور دیگر قائدین کے پورٹریٹس لگائے گئے۔سبز ہلالی پرچم ہر گھر اور شاہراہ پر لہرائے گئے، پرچم کشائی کی خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں۔
In case you didn’t get to see how #Gwadar celebrated Independence Day,watch this¬ice the high spirits. Gwadar getting transformed. #cpec pic.twitter.com/FZP1iuxQhX
— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) August 16, 2020
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔