ٹھٹھہ کشتی سانحہ بحق افراد کی میتیں کراچی منتقل
ٹھٹھہ میں کشتی سانحہ جاں بحق افراد کی میتیں کراچی منتقل کی جارہی...
ٹھٹھہ میں کشتی سانحہ جاں بحق افراد کی میتیں کراچی منتقل کی جارہی ہیں۔
کشتی ڈوبنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
کشتی میں 13 افراد خواتین و بچیاں سوارتھیں،جن میں سے 3کو بچالیا گیا۔
بچ جانے والی دو بچیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
تمام میتوں کو کورنگی سرد خانے منتقل کیا جائے گا، لواحقین کے مطابق جاں بحق افراد میں 7 خواتین اور 3 بچیاں شامل ہیں
ریسکیو کئے جانے والوں میں 1خاتون اور 2بچیاں شامل ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔