لسبیلہ: قومی شاہرہ پر حادثہ، 5 افراد جاں بحق
قومی شاہراہ اوتھل کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے سبب 5افراد جاں بحق ہوگئے۔
لسبیلہ میں قومی شاہراہ اوتھل کے قریب کوسٹ گارڈ کی پک اپ کی ٹکر سےدو موٹرسائیکلوں پر سوار پانچ افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔
قومی شاہراہ اوتھل کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے سبب 5افراد جاں بحق ہوگئے۔
ٹریفک حادثےمیں کوسٹ گارڈ کے4اہلکارزخمی ہوئے۔
ذرائع کے مطابق لاشوں کو سول اسپتال اوتھل منتقل کیا جارہا ہے۔ جاں بحق افراد میں ایک بچہ ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔