زرداری و نواز کی گاڑیوں کی ملکیت منجمند کرنے کا حکم
احتساب عدالت کے جج سید اصغرعلی نے چاروں گاڑیوں کی ملکیت منجمد کرنے کا حکم دیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد کا آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیوں کی ملکیت منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔
توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر دائرکرپشن ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نےآصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیوں کی ملکیت منجمد کرنے کا حکم دےدیا۔
آصف زرداری کی دو بی ایم ڈبلیو اورلیکسزگاڑیوں کی ملکیت منجمد کرنے کے نیب فیصلے کی توثیق کردی گئی۔
نوازشریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسیڈیز کی ملکیت بھی منجمد کرنے کا حکم دےدیا۔
احتساب عدالت کے جج سید اصغرعلی نے چاروں گاڑیوں کی ملکیت منجمد کرنے کا حکم دیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔