ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا، حکومتی وزراء
وزراء نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا۔
کپتان کی...
وزراء نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا۔
کپتان کی حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر وزرا نے اپنی کارکردگی اور وژن عوام کے سامنے رکھ دیا ۔
وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا ۔ آنے والا دور خوشحالی کا ہے۔ قوم کو صبر کا پھل ملنے والا ہے۔
مراد سعید بولے شفافیت ہمارا بنیادی اصول ہے ۔ ہم احتساب، شفافیت، خود احتسابی اور میرٹ کے لئے کوشاں ہیں ۔
فواد چوہدری نے کہا عمران خان کی کامیابی ہے کہ نہ کھاتا ہے نہ کھانے دیتا ہے، وفاقی کابینہ کے کسی وزیر کے دامن پر کوئی داغ نہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔