Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

ڈھائی ماہ کا بچّہ بول پڑا

امریکا میں ڈھائی ماہ کا بچہ بول پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر...
شائع 20 اگست 2020 11:19am

امریکا میں ڈھائی ماہ کا بچہ بول پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

امریکی ریاست نیویارک سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے 10 ہفتے کے بیٹے سے اظہار محبت کیا تو بچے نے وہی الفاظ دہرا کر والدہ کو حیران کر دیا۔

پوتے کی ویڈیو دادی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی اور کہا کہ ان کا پوتا باصلاحیت ہے۔

ویڈیو 10 لاکھ سے زائد بار دیکھی جاچکی ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div