ضلع غربی کی تقسیم اورضلع کیماڑی کا قیام غیر آئینی، پٹیشن دائر
ضلع غربی کی تقسیم اورضلع کیماڑی کا قیام غیر آئینی ہے۔ پی ٹی آئی...
ضلع غربی کی تقسیم اورضلع کیماڑی کا قیام غیر آئینی ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت حسین نے ضلع کی تقسیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
درخواست دائر کی کہ ضلع غربی کی تقسیم میں قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔ مقامی طور پر مردم شماری بھی نہیں کی گئی۔
بعد میں میڈٰیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے انہوں نے کہا۔ بڑی منصوبہ بندی سے سندھ حکومت کام کر رہی ہے۔ میری پٹیشن کو وزیر اعظم کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع کی تقسیم میں قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔