Aaj News

جمعہ, مئ 17, 2024  
08 Dhul-Qadah 1445  

پاکستانی بلے باز آصف علی سی پی ایل کے دوران تنازع میں الجھ گئے

جمیکا: پاکستانی بلے باز آصف علی کیریبیئن پریمیئر لیگ کے دوران...
شائع 26 اگست 2020 06:16pm

جمیکا: پاکستانی بلے باز آصف علی کیریبیئن پریمیئر لیگ کے دوران تنازع میں الجھ گئے، ‏سی پی ایل کے میچ کے دوران آصف نے کیمو پاؤل کو بلا مارنے کی کوشش کی۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ جمیکا اور گیانا ایمیزون کے درمیان میچ میں پیش آیا، گیانا کے آصف علی 3 رنز بنانے کے بعد کیمو پاؤل کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے تو پاؤل نے آصف سے تلخ کلامی کی۔

کیمو پاؤل کی جانب سے کئی گئی تلخ کلامی پر آصف علی کو شدید غصہ آگیا اور انہوں نے پاؤل کو مارنے کیلئے بیٹ لہرایا، ویڈیو دیکھیئے۔

enter image description here

‏واقعے پر پاکستانی بیٹسمین کیخلاف ڈسپلنری ایکشن لئے جانے کا امکان ہے۔