بھارت: کورونا ، ریکارڈ 78 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے
بھارت میں ایک ہی روز میں ریکارڈ اٹھہتر ہزار سات سو اکسٹھ نئے ...
بھارت میں ایک ہی روز میں ریکارڈ اٹھہتر ہزار سات سو اکسٹھ نئے کیسز سامنے آگئے۔
پڑوسی ملک بھارت میں کورونا وائرس کے وار میں شدت آگئی۔
ایک ہی روز میں ریکارڈ اٹھہتر ہزار سات سو اکسٹھ نئے کیسز سامنے آگئے۔
بھارت میں متاثرین کی تعداد چھتیس لاکھ پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ ایک روزمیں مزید نوسواڑتالیس اموات ہوئیں،مجموعی تعداد چونسٹھ ہزار نو سو اکیاون ہوگئی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔