بھارت میں کورونا کے وار مزید تیز، صورتحال مزید بگڑنے کا خدشہ
کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں، وائرس اب تک 8...
کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں، وائرس اب تک 8 لاکھ 87 ہزار انسانوں کی جانیں نگل گیا جبکہ کیسز 2 کروڑ 72 لاکھ سے تجاوز کرگئے۔
امریکا میں کیسز 64 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کرگئے، بھارت میں بھی کورونا مزید شدت اختیار کرگیا اور دوسرے دن بھی 90 ہزار سے زائد ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے۔
وائرس سے متاثرہ ممالک میں بھارت اب دوسرے نمبر پر آگیا، حکام نے صورتحال مزید بگڑنے کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔
اس کے علاوہ برازیل میں کیسز کی تعداد 41 لاکھ 37 ہزار تک پہنچ گئی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔