کانگو، سونے کی کان منہدم ہونے سے 50افراد ہلاک
صوبائی گورنر نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حادثہ علاقے میں کئی دن سے شدید بارش اور مٹی کا تودہ گرنے کی وجہ سے پیش آیا۔
عوامی جمہوریہ کانگو کے جنوبی صوبے کیوو کے قصبے کمیٹوگا میں سونے کی ایک کان منہدم ہو گئی جس کے باعث 50 افراد ہلاک ہو گئے۔
صوبائی گورنر نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حادثہ علاقے میں کئی دن سے شدید بارش اور مٹی کا تودہ گرنے کی وجہ سے پیش آیا۔
مقبول ترین

اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔