Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

امریکا: صدارتی انتخاب، انتخابی مہم عروج پر

امریکی صدارتی انتخابات میں چند روز باقی رہ گئے۔ امریکی صدر...
شائع 30 اکتوبر 2020 09:36pm

امریکی صدارتی انتخابات میں چند روز باقی رہ گئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی۔

دونوں رہنماوں نے فلوریڈا میں انتخابی ریلیاں نکالی۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود ٹرمپ لاک ڈاؤن لگانے سے گریزاں ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دوباہ لاک ڈاؤن کی طرف نہیں جائیں گے۔

دوسری جانب جوبائیڈن نے ٹرمپ پرتنقید کی اور کہا ٹرمپ کورونا کےسامنے بے بس ہے۔ عوام کو کو رونا کے رحم وکرم پرچھوڑدیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div