ماڈل ایان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

ماڈل ایان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، کیس میں...
شائع 07 نومبر 2020 12:39pm

ماڈل ایان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، کیس میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تفتیش کیلئے دائر اپیل مسترد ہوگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

کسٹم حکام نے ایان علی سے تفتیش کیلیے درخواست دائر کی تھی، عدالت نے ٹرائل کورٹ کے خلاف کسٹم حکام کی اپیل مسترد کرنے کا حکم سنایا۔

خصوصی عدالت نے کسٹم کی ایان علی کے خلاف درخواست مسترد کردی تھی۔