'خودتو بھگوڑےبن کرلندن میں بیٹھ گئے،ہمیں مفادات کی بھینٹ چڑھادیا'
سینئر سیاست دان ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے ن لیگ سے...
سینئر سیاست دان ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں۔
عبدالقادر بلوچ نے اپنی پوزیشن کلیئرکرتے ہوئے واضح کیا کہ فوج کے خلاف بات برداشت نہیں۔والدبھی قبر سے نکل آئیں تو فوج کےخلاف بغاوت برداشت نہیں کروں گا۔
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے نواز شریف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہانوازشریف مودی کے ایجنڈے پر گامزن ہیں،ڈسنا ان کی فطرت ہے۔خود تو بھگوڑے بن کر لندن میں بیٹھ گئے،ہمیں مفادات کی بھینٹ چڑھا دیا۔
کوئٹہ میں ہم خیال گروپ کی میٹنگ کے دوران دونوں رہنماؤں نے دعویٰ کیا پی ڈی ایم میں بھی جلد پھوٹ پڑنے والی ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔