کراچی:کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی،26افراد کیخلاف ماسک نہ پہننے پرجرمانہ
کراچی میں کوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی پر انتظامیہ کاایکشن جاری...
کراچی میں کوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی پر انتظامیہ کاایکشن جاری ہے،ضلع وسطی میں 26 افراد کیخلاف ماسک نہ پہننے پرجرمانہ کیاگیا۔
کراچی میں کوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی پرانتظامیہ کاایکشن جاری ہے، ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے پہلے روز ضلع وسطی میں 26 افرادکیخلاف ماسک نہ پہننے پرجرمانہ کیاگیا ۔
انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق کل 13ہزارروپے جرمانےکی مدمیں وصول کےر گئے جبکہ شہری کے دیگرکسی اضلاع میں چالان نہیں کیاگیا۔
ساتھ ہی ایس اوپیزاورمائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرمختلف علاقوں میں ہوٹل ،دکانیں اور شادی ہال بھی سیل کئے گئے ہیں ۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔