گلگت بلتستان کے عوام نے اپوزیشن کےجعلی بیانیےکو یکسترمستردکردیا،شہباز گل
اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے اپوزیشن کے جعلی بیانیےکویکسترمسترد کردیا ۔
دوسری جانب شہبازگل کا کہنا تھا کہ مجرمہ مریم نے حلیمہ سلطان بننےاورکرپشن کوقومی فریضہ بنا کربیچنے کی کوشش کی، پرچی چیئرمین بلاول نےٹوپیاں پہننے،پہنانے اوراسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل میں ملی 12 نشستوں کا جعلی منجن بیچنے کی کوشش کی لیکن گلگت بلتستان کے عوام نے ان کی کرپشن اورٹوپیوں کویکسر مسترد کردیا ۔
مجرمہ مریم نے حلیمہ سلطان بننے،کرپشن کو قومی فریضہ بنا کر بیچنے کی کوشش کی۔پرچی چئیرمین بلاول نے ٹوپیاں پہننے، پہنانے اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل میں ملی 12 نشستوں کا جعلی منجن بیچنے کی کوشش کی۔ لیکن گلگت بلتستان کی عوام نے ان کی کرپشن، جعلی بیانیے اور ٹوپیوں یکسر مسترد کر دیا
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 17, 2020

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔