اے ایس آئی بلاول وسان کا قتل: ملزمان گرفتار، اعترفِ جرم کرلیا
خیرپور میں اے ایس آئی بلاول وسان کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔...
خیرپور میں اے ایس آئی بلاول وسان کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کارروائی میں ملوث چھ ملزمان گرفتار کیا گیا، جنہوں نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ایف آئی آر کے مطابق بلاول کو قتل کے بعد گاڑی سمیت جلادیا گیا، جبکہ بلاول کے ہاتھ، ٹانگیں کاٹ دی گئی تھیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔