ٹک ٹاک کا جنون، لڑکی ہوش کھو بیٹھی

لڑکی ٹک ٹاک کے جنون میں ہوش کھو بیٹھی۔ خیرپورمیں والد نے ٹک ٹاک...
شائع 21 نومبر 2020 09:27am

لڑکی ٹک ٹاک کے جنون میں ہوش کھو بیٹھی۔

خیرپورمیں والد نے ٹک ٹاک بنانے سے منع کیا تو بیٹی طیش میں آگئی اور گھر کو آگ لگادی۔

والد عزیز احمد نے بیٹی کے خلاف تھانہ پیر گوٹھ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

پولیس نے ماروی کو گرفتار کرلیا۔