Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

کراچی میں شوکت خانم پاکستان کا سب سے بڑا اسپتال ہو گا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں شوکت خانم پاکستان کا...
شائع 21 نومبر 2020 10:04am

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں شوکت خانم پاکستان کا سب سے بڑا اسپتال ہو گا۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کراچی میں شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کا آغاز دیکھ کر اچھا محسوس ہوا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں شوکت خانم پاکستان کا سب سے بڑا کینسر اسپتال ہو گا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ شوکت خانم اسپتال میں جدید ٹیکنالوجی والے آلات نصب ہوں گے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div