Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کیلئے مشاورت

شہبازشریف اورحمزہ شہباز کی پیرول پررہائی کامعاملہ پر وزیراعلی...
شائع 23 نومبر 2020 06:39pm

شہبازشریف اورحمزہ شہباز کی پیرول پررہائی کامعاملہ پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مشاورت طلب کرلی۔

وزیراعلی پنجاب درخواست کا جائزہ لینے کے بعد پیرول پررہائی کےحوالے سےحتمی فیصلہ دیں گے۔

شہبازشریف اورحمزہ شہباز کی پیرول پررہائی کے معاملے پر عثمان بزدار نے اعلی سطح پرمشاورت طلب کرلی۔

ایوان وزیراعلی میں ن لیگ کی درخواست کاجائزہ لیاجائے گا، 2ہفتے کے لئے پیرول پررہائی کے لئے د رخواست دی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ کے حکام وزیراعلی کو پیرول رولزکے بارے میں بریف کریں گے،جس کےبعد وزیراعلی پیرول پررہائی کےحوالے سےحتمی فیصلہ کریں گے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div