Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

اسرائیلی وزیراعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات کی تردید

ریاض: سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم اور ولی عہد محمد بن...
شائع 23 نومبر 2020 11:04pm

ریاض: سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات کی تردید کردی۔

فیصل بن فرحان کا اپنی ٹویٹ میں کہنا ہے کہ میڈیا میں ولی عہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی حکام کی ملاقات خبر دیکھی، ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔

سعودی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ملاقات میں صرف امریکی اور سعودی موجود تھے۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div