Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

ڈونلڈٹرمپ نے جوبائیڈن کو اختیارات کی منتقلی کی منظوری دے دی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو...
شائع 24 نومبر 2020 09:49am

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو اختیارات کی منتقلی کی منظوری دے دی۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےبالآخرشکست تسلیم کرلی،نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو اختیارات کی منتقلی کی منظوری دے دی۔

سربراہ جنرل سروسزایڈ منسٹریشن ایملی مرفی نے نومنتخب امریکی صدرکو اس بات سے آگاہ کردیا،جوبائیڈن انتظامیہ اب حکومت سازی کیلئے حکومتی فنڈزاستعمال کرسکے گی۔

اس حوالے سے ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ قانونی جنگ جاری رہےگی مگر انتظامیہ سے کہہ دیا ہے کہ جوضروری ہےوہ کیاجائے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div