Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

کراچی : مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ،موسم خوشگوار

کراچی میں ہلکی بارش اور یخ بستہ ہواؤں نے موسم ہی بدل دیا ۔...
شائع 24 نومبر 2020 11:40pm

کراچی میں ہلکی بارش اور یخ بستہ ہواؤں نے موسم ہی بدل دیا ۔

سرجانی ٹاؤن ۔ اورنگی ٹاؤن اور گڈاپ میں بوندا باندی سے موسم مزید سرد ہوگیا ۔ شہری وقت سے پہلے ہی گرم بستروں میں گھُس گئے ۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور یخ بستہ ہواؤں نے موسم ہی بدل دیا، سرجانی،اورنگی اور گڈاپ میں بوندا باندی سے موسم سرد ہوگیا ہے۔