'پاکستان مسئلہ فلسطین کےمنصفانہ حل تک اسرائیل کوتسلیم نہیں کریگا'
مذہبی ہم آہنگی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ...
مذہبی ہم آہنگی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہراشرفی نے کہاہےکہ پاکستان مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
بدھ کواسلام آباد میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےانہوں نے کہاکہ کشمیراورفلسطین کے مسائل پر پاکستان کا واضح موقف ہے کہ انہیں کشمیری اور فلسطینی عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جانا چاہیئے۔
علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ بھارت دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی کر رہا ہے۔
انہوں نے عالمی برادری سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔