فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کےد رمیان طلاق کی افواہیں
گلوکار و اداکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کےد رمیان طلاق...
گلوکار و اداکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کےد رمیان طلاق کی افواہیں گرم ہیں۔
حالیہ اطلاعات کے مطابق اب دونوں نے متفقہ طور پر ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا گیا۔
اداکارہ عروہ حسن اور گلوکار و اداکار فرحان سعید 16 دسمبر 2016ء کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ اُن کے نکاح کی تقریب لاہور کی بادشاہی مسجد میں ہوئی تھی۔ تاہم اب دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گرم ہیں۔
اب علیحدگی کی خبریں متعدد ویب سائٹ شائع ہوچکی ہیں۔ دعوٰ ی کیا جارہا ہے کہ فرحان سعید اور عروہ حسین کے درمیان اختلافات شدید ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ ان افواہوں پر ابھی تک عروہ یا فرحان کی طرف سے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔