روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں دس کروڑ ڈالر سے زائد جمع
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں دس کروڑ ڈالر سے زائد جمع ہوگئے۔
سینیٹر...
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں دس کروڑ ڈالر سے زائد جمع ہوگئے۔
سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے اقدامات کا شاندار ردعمل آرہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیو نے چوالیس ہزار اکاؤنٹس کھلوائے۔ جن میں ایک سو ایک ملین ڈالرز جمع کرائے جاچکے ہیں ۔ نیا پاکستان سرٹیفیکٹس میں ترپن ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔
سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا کہ حکومتی اقدامات کا شاندار ردعمل آرہا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔