Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
17 Shawwal 1445  

چینی کی قیمت میں پھر اضافہ

ادارہ شماریات کے مطابق 1 ہفتے کےدوران چینی کی قیمت میں 3 روپے فی...
شائع 15 جنوری 2021 07:09pm
کاروبار

ادارہ شماریات کے مطابق 1 ہفتے کےدوران چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے،‏1ہفتےکےدوران 21 اشیاکی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ‏چکن کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق ‏ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ساڑھے 4روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 46 پیسے کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کا مزید کہنا ہے کہ ‏انڈوں کی اوسط قیمت 167 روپے 91 پیسےہوگئی، ‏کیلا،گڑ،دال چنا کی قیمت میں اضافہ ہوا، آٹےکے20کلوتھیلےکی قیمت949روپے26پیسےہوگئی‏دال مونگ کی فی کلو قیمت 229 روپے 84 پیسے ہوگئی، ‏ایک ہفتے کے دوران گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 84 پیسے اضافہ ،ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کے مطا بق ‏ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ، ‏ایک ہفتے کے دوران منہگائی میں 0.22فیصد کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ‏لاہور،فیصل آباد میں گھی 290 روپے فی کلو میں فروخت ہوئی ہے۔

suger price

egg price

chicken price

LPG price

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div