کے پی پولیس کی خواتین اہلکار اقوام متحدہ کے امن مشن کیلئے منتخب
خیبرپختونخوا کی دو خواتین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، خواتین پولیس...
خیبرپختونخوا کی دو خواتین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، خواتین پولیس اہلکار اقوام متحدہ کے امن مشن میں منتخب ہونے کے بعد سوڈان پہنچ گئیں۔
خیبرپختونخوا پولیس کی اے ایس آئی صائمہ شریف اور کانسٹیبل گل نساء امتحانات میں کامیابی کے بعد یو این امن مشن میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔
کانسٹیبل گل نساء امن مشن پر سوڈان میں بطور سیکنڈ لفٹینٹ ڈیوٹی انجام دے رہی ہے۔
آئی جی خیبرپختونخوا نے یو این امن مشن میں کے پی پولیس کی خواتین اہلکاروں کی سلیکشن پر فخر کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ملک کی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔
Sudan
مزید خبریں
ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ
جیل سے باہر ٹرائل کیلئے عمران خان کی ایک اور امید دم توڑ گئی
میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر امیدواروں کو ٹکٹ دیئے جائیں گے، نواز شریف
120سیٹوں کا دعویٰ کرنے والے ضمنی الیکشن ہار چکے ہیں، پی پی رہنما کی ن لیگ پر تنقید
نواز شریف چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد واپس روانہ
لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.