کابل: یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک
کابل میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3...
کابل میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
کابل پولیس کے مطابق پہلا دھماکا باغ قاضی کے علاقے میں ایک دکان میں ہوا جس کی تفتیش کے سلسلے میں پولیس موبائل وہاں پہنچی اور کچھ لوگ بھی جمع تھے کہ ایک اور زور دار دھماکے کی آواز آئی جس میں دو شہری موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
کابل میں ہی ایک اور مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ دیگر اہلکاروں کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
kabul
Blast
مزید خبریں
امریکا میں اسرائیل مخالف مظاہروں سے بھارت کو تکلیف
اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں اجتماعی قبروں پر ملالہ نے خاموشی توڑ دی
امریکی ایئر فورس بیس کے رن وے پر مگرمچھ آ دھمکا
اطالوی شہر وینس میں داخلے پر فیس عائد
پرواز کے دوران پائلٹ نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو پروپوز کردیا
جاپانی چڑیا گھر میں 7 سال قبل لایا گیا دریائی گھوڑا بالآخر گھوڑی نکلی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.