Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہ پاکستان میں کمی

کراچی: لوکل مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی...
شائع 11 فروری 2021 10:31pm
کاروبار

کراچی: لوکل مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے اور 10 گرام سونا 95 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 1 ڈالر کے اضافے سے 1842 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1390 اور 1192 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

10 فروری 2021 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار روپے اور 10 گرام سونا 96 ہزار 022 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 2 ڈالرز کی کمی سے 1841 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1390 اور 1192 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

Pakistan gold market

Gold

gold price

bullion rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div