اعتماد کے ووٹ اور تحریک عدم اعتماد میں فرق
پارلیمانی قواعد کے مطابق تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کی طرف سے پیش...
پارلیمانی قواعد کے مطابق تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کی طرف سے پیش کی جاتی ہے۔
ایوان میں تحریک پیش ہونے کے تین دن کے بعد اور سات دن کے اندر اندر اس پر ووٹنگ ہوتی ہے۔
عدم اعتماد کی تحریک کے لیے ایوان کی کل تعداد کے 20 فیصد ارکان کے دستخط ہونا لازمی ہیں۔
عدم اعتماد پر ووٹنگ کا طریقہ کار بھی وزیراعظم کے انتخاب کے طریقہ کار یعنی اوپن ووٹنگ اور ڈویژن کے ذریعے ہوتا ہے۔
پاکستان کی تاریخ میں وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور شوکت عزیز کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئیں لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکیں۔
اسی طرح چیئرمین سینیٹ اور قومی اسمبلی کے سپیکرز کے خلاف آنے والی تحاریک عدم اعتماد بھی ناکامی کا سامنا کر چکی ہیں۔
پاکستان
no confidence motion
Vote of Confidence
مزید خبریں
ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ
جیل سے باہر ٹرائل کیلئے عمران خان کی ایک اور امید دم توڑ گئی
میرٹ، شفافیت کی بنیاد پر امیدواروں کو ٹکٹ دیئے جائیں گے، نواز شریف
120سیٹوں کا دعویٰ کرنے والے ضمنی الیکشن ہار چکے ہیں، پی پی رہنما کی ن لیگ پر تنقید
نواز شریف چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد واپس روانہ
لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.