Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

محکمہ موسمیات کی کراچی میں 15سے 17مئی تک شدید گرمی کی پیشگوئی

کراچی میں شدید گرمی پڑنے والی ہے ، محکمہ موسمیات نے خبر سنادی،...
شائع 15 مئ 2021 11:00am

کراچی میں شدید گرمی پڑنے والی ہے ، محکمہ موسمیات نے خبر سنادی، کراچی سے دور بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بھی بن رہا ہے، محکمہ موسمیات نے کراچی میں 15سے 17مئی تک شدید گرمی کی پیشگوئی بھی کردی۔

محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا کہ کراچی والے ہوجائےہوجائیں ہوشیار!سورج تیوردکھانےکوتیارہے ،15مئی سے 17مئی تک شدید گرمی پڑنے والی ہے ،پارہ 40سے42ڈگری سینٹی گریڈ تک جانےکاامکان ہے،شہر میں اس وقت درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں ہواکےشدیددباؤکاسمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے۔

سمندری طوفان کراچی سے 1450 کلو میٹر دور ہےماہی گیرسمندر میں جانے سے گریز کریں۔

karachi

Met Office

preduction

tempreture

Heat Wave

Hot Weather

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div